کلامِ ظفرؔ — Page 178
الْغَافِلِينَ 339 عَنِ الإِله الإله واخذه اخذ مولی ہیں ناداں بے خبر وَالْفَاخِرِينَ جَهَالَةً بِسَرَابِهِمُ مفتخر کلام ظفر ہیں اپنی عقل خام پر مِن كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ بِسُرْعَةٍ ہر طرف سے آرہے ہیں دوڑتے قَد صَارَتِ الْأَقْوَامُ فَرُسَى تَابِهِمُ اور قوموں کے سروں کو پھوڑتے ابناء 340 إسْرَائِيلَ شَر عَادَةً آل اسرائیل ہیں اب اس طرح الْيَوْمَ هُمْ قَامُوا مَقَامَ ذِنَا بِهِمُ اک درندہ بھیڑیا ہو جس طرح کلام ظفر الْيَوْمَ الْفَ سَابِعُ وَمَقَامُهُ ہے مقدس اُن کے ہاں ہفتم ہزار كَمَقَامِ يَوْمِ السَّبْتِ حَسْبَ حِسَابِهِمُ سبت کا دن جس طرح حسب وَالصَّيْدُ يَوْمَ السَّبُتِ شَيْءٍ مُحرَم ہے شکار اُن کے لئے اُس دن حرام لِشُعُوبِ إِسْرَائِيلَ وَفْقَ كِتَابِهِمُ شمار دے چکی تورات ہے فتوی عام