کلامِ ظفرؔ — Page 179
341 کلام ظفر 342 کلام ظفر هُمْ يَسْفِكُونَ دِمَاءَ قَوْمٍ مُسْلِمٍ قتل کرتے ہیں مسلمانوں کو وہ وَالْيَوْمَ صَارَ الْعَرَبُ فَرْسَى تَابِهِمُ ہیں عدو اعراب کی جانوں کے وہ مَنْ مُبْلِغُ الْأَعْرَابِ عَلَى أَنَّهُمْ کون عربوں کو میرا پیام مَا قُتِلُوا إِلَّا لِتَرُكِ كِتَابِهم ہو رہے مقتول ہیں جو چھوڑ کر حق کا کلام والخيرُ كُلُّ الْخَيْرِ فِي قُرانِنَا ہے بھلائی سب کی قرآن میں هُم يَحْسَبُونَ الْخَيْرَ فِي أَنْسَابِهِمُ سمجھتے ہیں نسب کی آن میں وہ نحن الآعَاجِمُ اعْتَصَمْنَا بِحَبْلِهِ اِنَّ الْهَنَادِكَ خَائِرُونَ تُجَاهَنَا ہند کے گوسالے آئے سامنے گی يَنْطَحُونَا شَائِلِي اذْنَا بِهِم دم اٹھا کر ہم کو ٹکر مارنے السامري لَا مِسَاسَ مَقَالُهُمْ قول اُن کا ہے ہمیشہ لا مساس وَكَذَاكَ كَانَ الْعِجْلُ مِنْ أَرْبَا هم سامری کی گائے کا ہے اُن کو پاس فَالنَّارُ رَاصِدَةٌ لِتَأْكُلَ لَحْمَهُمْ منتظر ہے آگ کھانے کے لئے وَالْيَةُ مُنْتَظِرُ لِنَسْفِ تُرَاجِمُ حامل قرآن ہیں ہم انجمی وَالاعْتِصَامُ بِحَبْلِهِ أولى بام وہ عرب ہو کر ہیں قرآں سے غنی اور دریا ہے بہانے کے لئے