کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 170 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 170

323 وَأَمَّا الْجَاحِدُونَ بَغَوُا عَلَيْنَا لیکن انکار کرنے والوں نے ہم پر زیادتی کی وَقَامُوا لِمَحُونَا حِيْنًا فَحِينَا اور وہ وقتاً فوقتاً ہمیں مٹانے کے لئے کھڑے ہوتے رہے فَقُمْتَ تَوَيْدُ الْمُسْتَضْعَفِيْنَا پس (اے خدا ) تو بھی کمزوروں کی تائید کے لئے کھڑا ہو گیا وَصِرْتَ هَجِنَّةٌ لِلْمُؤْمِنِينَا اور تو مومنوں کے لئے ڈھال بن گیا إِذَا مَا كَادُوا كَيْدًا كِلتَ كَيْدًا جب کبھی وہ تدبیر کرتے ہیں تو تو بھی کوئی تدبیر کر کے وَاوُهَنْتَ مَكَائِدَ كَائِدِينَا اُن کی سازشوں کو کمزور کر دیتا ہے کلام ظفر 324 وَقَالُوا الْيَوْمَ يُهْلِكُكُم فَقُلْنَا کلام ظفر اُنہوں نے کہا کہ آج ہم تمہیں تباہ کر دیں گے ہم نے جواب دیا يَقِينا الله مَوْلَانَا يَقِينا ہمارا مولیٰ یقینا ہمیں بچائے گا وبانوا يَمْكُرُونَ لِيُهْلِكُونَا سو وہ رات بھر ہمیں ہلاک کرنے کی سازشیں کرتے رہے وبتنا رَاكِعِينَ وَسَاجِدِينَا اور ہم رات بھر رکوع اور سجود کرتے رہے فَلَمَّا أَصْبَحُوا كَانُوا هَشِيمًا جب صبح ہوئی تو وہ چور چور تھے وَاصْبَحْنَا وَكُنَّا ظَاهِرِينَا اور ہم غالب تھے