کلامِ طاہر — Page 144
داڑھی کا برگد میرے بھائی آپ کی ہیں سخت چنچل سالیاں شعله جواله ہیں آفت کی ہیں پر کالیاں کی داڑھی کا برگر دیکھ پاتیں وہ اگر پینگیں ڈالتیں ، گائیں ، بجائیں تالیاں اس توڑ دیتیں ڈالیاں ، آتا نہ کچھ ان کو خیال آپ تو داڑھی منڈا کر بچ گئے ہیں بال بال یہ بہت پرانے شعر ہیں جو میاں وسیم احمد صاحب کی اجازت سے ہم شائع کر رہے ہیں۔144