کلامِ طاہر — Page 89
* اے بوسنیا بوسنیا! بوسنیا ، زنده باد! ہے تو خُوں میں نہائے ہوئے ٹیلوں کا وطن گل رنگ شفق - قرمزی چھیلوں کا وطن ہے خُوں بار بلکتے ہوئے جھرنوں کی زمیں ہے نو خیز جواں سال قبیلوں کا وطن اک دن تیرے مقتل میں بہے گا الشام ہے جلاد اے بوسنیا بوسنیا ! 6 بوسنیا زنده باد 89