کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 19 of 265

کلامِ طاہر — Page 19

} آ رہے ہیں مری بگڑی کے بنانے والے اے مجھے اپنا پرستار بنانے والے جوت اک پریت کی ہر دے میں جگانے والے سرمدی پریم کی آشاؤں کو دھیرے دھیرے مدھ بھرے سر میں مدھر گیت سُنانے والے اے محبت کے امر ریپ جلانے والے پیار کرنے کرنے کی مجھے ریت سکھانے والے فرقت میں کبھی اتنا رُلانے والے کبھی دلداری کے جُھولوں میں چھلانے والے کر دل کو نکلتا ہوا ہاتھوں کبھی رس بھری لوریاں دے دے کے سُلانے والے 19