کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 18 of 265

کلامِ طاہر — Page 18

گھبرا کے درد ہجر سے اے مہمانِ عشق جس من میں آکے اترے ہو وہ من اُداس ہے آنکھوں سے جو لگی ہے جھڑی تھم نہیں رہی آکر ٹھہر گیا ہے جو ساون اُداس ہے کس یار دوست اور نہ کر فرش دل پہ رقص سن اکستنی تیرے پاؤں کی جھانجن اور اس ہے تو نغمہ ہائے درد نہاں تم بھی کچھ سنو دیکھونا ، میرے دل کی بھی راگن اُداس ہے (جلسہ سالانہ یو کے ۱۹۸۴ء) 18