کلامِ طاہر — Page 153
کامران جیو شہید ہو تو اس طرح جاوداں ملے دین کو تمہارے بعد عمر ہے زندہ قوم نہ جس میں ضعف کا نشاں ملے طفل طفل وہ طفل ، پیر پیر ، جس کا تو جواں ملے (جلسہ سالانہ لاہور ۱۹۴۹ء) 153
by Hazrat Mirza Tahir Ahmad