کلامِ طاہر — Page 129
اندونيشيا ابے عظیم - انڈونیشیا جايا له - انڈونیشیا تجھ میں تھیں جو چشم ہائے تر رحمت علی بہرہ ور آج بھی ہیں اُن میں سے کئی نرگسی خصال دیده ور جن کو نور کر نور کر گیا عطا وہ خدا کا بے ریا بشر وہ فقیر جس کی آنکھ میں نور مصطفی تھا ابے عظیم - انڈونیشیا جايا له - انڈونیشیا جلوه گر 129