کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 123 of 265

کلامِ طاہر — Page 123

آخر وہ دن آیا آج یہ نظم عزیزه منصورہ منیب کی بچی کی پیدائش پر کہی تھی جس کے متعلق پہلے ہی عزیزہ ارم کو رویا میں دکھایا گیا تھا کہ بیٹی ہو گی۔منصورہ مکرمہ صادقہ حیدر صاحبہ مرحومہ اور سید مقصود حیدر صاحب کی بیٹی ہیں اور ان کے میاں عزیزم منیب احمد ، میجر منیر احمد شہید کے صاحبزادہ ہیں۔منصورہ لے کر آئی ہے اپنی بھولی بھالی بچی معجزہ ہے جو اک اللہ کا اونچی قسمت والی بچی حمد گل ثنا کے نغمے گاؤ برساؤ اُردو کلاس 123 ' I 1