کلامِ طاہر — Page 124
ڈاکٹرز نے تو تھا ڈرایا منصورہ اور نیب کا بچہ ہوا بھی تو معذور ہی ہوگا پر ہول نہ نکلا سچا بات ہوئی پوری تو وہی جو نے بتلائی تھی الله خواب میں اک خوشخبری بھاری منصورہ کو دکھلائی تھی حمد و ثنا کے نغمے گاؤ گل برساؤ اُردو کلاس و ثنا کے نغمے گاؤ گل برساؤ اُردو کلاس ارم نے بھی تو دیکھی تھی خواب میں منصورہ کی لال پیاری، لمبی اور لم ڈھینگی کرتی تھی جو دل کو نہال حمد گل ثنا کے نغمے گاؤ برساؤ اُردو کلاس 124