کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 91 of 265

کلامِ طاہر — Page 91

چھٹ جائیں گے اک روز مظالم کے اندھیرے لہرائیں گے ہر آنکھ میں گلرنگ سویرے صبحوں کے اُجالوں ނ لکھیں گے تیرے نغمے سر پر ترے باندھیں گے فتوحات کے سہرے اللہ کی رحمت اے بوسنیا بوسنياً ! جائیں گے دلشاد بوسنیا زنده باد سینوں زبانیں تری سطوت رقم ہیں تری عظمت کے فسانے گاتی ہیں زبانیں تری کے ترانے اُترے گا خدا جب تیری تقدیر بنانے مٹ جائیں جائیں گے نکلے جو تیرا نام مٹانے جس جس نے اُجاڑا مجھے ہو اے بوسنیا بوسنیا جائے گا برباد بوسنياً ! زنده باد 91