کلامِ طاہر — Page 25
عين دیوانه ہوں دیوانه زیبا نہیں شکوے میرے مالک ہوگئی اوقات بھلا کے برا مان جانا صدقے میری جاں ، آپ کی ہر ایک ادا کے سنیئے تو سہی پگلا ناراض بھی ہوتا ہے دل پگلے کی باتیں کوئی دل کو لگا کے ہے ٹھہریں تو ذرا دیکھیں خفا ہی تو نہ ہو تو کچھ جانا ہے 6 جائیں درس تو دیں صبر و رضا کے جو چاہیں کریں صرف نگہ ہم نہ پھیریں جو کرنا ہے کر گزریں مگر اپنا فطرت میں نہیں تیری غلامی کے سوا نوکر ہیں ازل سے تیرے چاکر ہیں سدا کے آئیں تو پھر اس بار جب آپ آئیں کر گزروں گا 25 کے کے تو دیکھیں جا کے ذرا دیکھیں تو جا کے (جلسہ سالانہ یو کے ۱۹۸۶ء)