کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 109 of 265

کلامِ طاہر — Page 109

شه خواهان هر نذر الاسلام کی ایک نظم کا منظوم ترجمہ توحید کے پر چارک۔مرے مُرشد کا نام ہے بات یہی بر حق۔مرے مُرشد کا محمد ہے نام محمد ہے اُس نام کے جینے سے قرآن۔کا ہوتا ہے ادراک مجھے سندر نام ہونٹوں سے دل تک۔کر دیتا ہے پاک مجھے اللہ کے بہت پیارے - مرے مُرشد کا نام محمد ہے وہ اک مولی سے ملواتا ہے جب نام اُس کا میں لیتا ہوں بحر نور کی موجوں پر۔اک نور کی کشتی کھیتا ہوں اے جگ والو سن لو مرے مُرشد کا نام محمد ہے 109