کلامِ طاہر — Page 131
تیرا ہر سر ہے تاجدار حسین کوهسار عظیم - انڈونیشیا جايا له - انڈونیشیا دن ہے خاک پا ہے سبزہ زار پھوٹتی ہے آبشار محسن جس سے وادیوں میں ہر طرف بہ رہی ہے رُود بار محسن ہر گھڑی ہوں تجھ یہ گل ثار سبز پوش اے نگار حُسن اے عظیم - انڈونیشیا جايا له - انڈونیشیا انڈونیشیا کے تاریخی سفر کے دوران جلسہ سالانہ انڈو نیشیا۲۰۰۰ء کے موقع پر پڑھی گئی۔131