کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 365 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 365

204 ہے بھاگتی دنیا مجھے دیوانہ مجھ کو ہے شمع قریب آرہی پروانہ سمجھ کر دیکھا تو ہر اک جام میں تھا زہر ہلاہل ہم آئے تھے اس دنیا کو کے خانہ سمجھے کمر میں تم سے ہوں تم مجھ سے بوئن ایک ہے جہاں ایک کیوں چھوڑتے ہو تم مجھے بیگانہ سمجھ کر کہتے رہے ہم اُن سے دل زار کی حالت سُنتے رہے وہ غیر کا افسانہ سمجھ کر لٹکی ہے ہر اک گوشہ میں تصویر کسی کی دل کو نہ مرے چھوڑیے ویرانہ سمجھ کر اخبار الفضل جلد 8- 26 اکتوبر 1954 ء لاہور پاکستان 1ء 205 لاکھ دوزخ سے بھی بدتر ہے جدائی آپ کی بادشاہی سے ہے بڑھ کر آشنائی آپ کی اک نگہ میں زالِ دُنیا چھین کر دل لے گئی رہ گئی بے کار ہو کر دل رُبائی آپ کی مسلم بے چارہ قید عیسوی میں ہے پھنسا یہ خدائی کفر کی ہے یا خُدائی آپ کی محسن و احسان میں نہیں ہے آپ کا کوئی نظیر آپ اندھا ہے جو کرتا ہے برائی آپ کی اس کا ہر ہر قول محنت ہے زمانہ بھر یہ آج میرزا میں جلوہ گر ہے میرزائی آپ کی اخبار الفضل جلد 8- 14 نومبر 1954ء لاہور پاکستان 360