کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 356 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 356

ہیں مجھ میں لاکھوں ہی عیب پھر بھی نگاہ دلبر پہ چڑھ گیا ہوں جو بات سچی ہے کہ رہا ہوں نہ کچھ خفا ہے نہ کچھ ریا ہے یہ اشعار جون 1950 ء میں سندھ کے سفر میں کہے گئے تھے اخبار الفضل 11 جنوری 1968 ء ربوه - پاکستان 352