کلام محمود مع فرہنگ — Page 54
تمکیں تو الگ دل تک نہیں باقی رہا راہ اُلفت میں لٹا ایسا کہ اب نادار ہوں اب تو جو کچھ تھا حوالے کر چکا دلدار کے وہ گئے دن جبکہ کہتا تھا کہ میں دلدار ہوں اختبار بدر جلد 7 - 9 جولائی 1908 ء 54
by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad