کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vii of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page vii

تھے بعد میں محترم محمد یا مین صاحب نے اضافوں کے ساتھ متعددبار کلام محمود شائع کی۔اس کے بعد نے خوبصورتی سے لکھوا کر کثرت سے شائع کی۔نے اس میں فرسنگ کا اضافہ کیا ہے تاکہ نئی نسلوں کو سمجھنے میں آسانی ہو۔قارئین کرام سے درخواست ہے کہ محض بلد خدمت دین کرنے والی خادمات کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔کی زیر نگرانی عزیزہ امتہ الباری ناصر کو اس کتاب کی خدمت کی توفیق علی عزیزی کے ساتھ معاونات کی ٹیم بھی ہماری دعاؤں کی مستحق ہے۔اللہ تعالیٰ خود ان کی جزا بن جائے۔آمین یه کتاب منظور شدہ ہے۔