کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 324 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 324

نبوت سے منکر وراثت کا دعوئی ذرا دیکھت مولوی کی ڈھٹائی رہی ہے نہ تیری نہ شیطان کی وہ کچھ ایسی ہے بگڑی خُدایا خدائی اخبار الفضل جلد 8 لاہور پاکستان 7 اکتوبر 1954ء 322