کلام محمود مع فرہنگ — Page 263
مقابلہ دین مصطفے کا یہ دیگر ادیان کیا کریں گے ہیں مردہ نبیوں کے مردہ مذہب پیٹ رکھو انہیں کفن میں نظر بظاہر ہے عاشقوں اور مالداروں کا حال یکساں وہ مست رہتے ہیں اپنی دُھن میں میست رہتے ہیں اپنے دھن میں ہزاروں کلیاں چٹک رہی ہیں ہزاروں غیچے مہک رہے ہیں نیم رخت کی چل رہی ہے چین چین میں چمن چمن میں اخبار الفضل مجلد 2 لاہور پاکستان 28 اپریل 1948 ء 261