کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 202 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 202

یں تمھیں جانے نہ دوں گا تم تو میسر ہو چکے ہو تم مرے گھر کے دیے ہو میرے دل میں بس رہے ہو میں تمھیں جانے نہ دوں گا میں تمھیں جانے نہ دوں گا آؤ آؤ مان جاؤ مجھ کو سینے سے لگاؤ دل سے سب شکوے مٹاؤ میں تمھیں جانے نہ دوں گا میں تمھیں جانے نہ دوں گا أخبار الفضل جلد 15-10 فروری 1938 ء 200