کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 201 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 201

سر کو پاؤں پر دھروں گا آنکھیں تلووں سے ملوں گا نقش پا کو چوم لوں گا میں تمھیں جانے نہ دوں گا یں تمھیں جانے نہ دوں گا کیا ملات توں کی راتیں تھیں جو مجھ کو شب براتیں یوں ہی ہو جائیں گی باتیں یں تمھیں جانے نہ دوں گا پرنک یں تمھیں جانے نہ دوں گا میری حالت پر نظر کر عیب سے غض بصر کر غَضٌ بَصَز ڈھیر ہو جاؤں گا مرکہ پر تجھے جانے نہ دوں گا یں تمھیں جانے نہ دوں گا ٹوٹ جائیں کس طرح سے عہد کے مضبوط رشتے اس لیے ہم کیا ملے تھے ؟ میں تمھیں جانے نہ دوں گا میں تمھیں جانے نہ دوں گا خواہ مجھ سے رُوٹھ جاؤ منہ نہ سالوں تک دکھاؤ یاد سے اپنی بھلاؤ میں تمھیں جانے نہ دوں گا 199