کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 176 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 176

70 سیده مریم صدیقہ کی آمین مریم نے کیا ہے ختم قرآں اللہ کا ہے یہ اس پہ احساں الفاظ تو پڑھ لیے ہیں سارے اب باقی ہے مطلب اور عرفاں اللہ سے یہ میری دُعا ہے ان کو بھی کرے وہ اس پاکساں۔آمین توفیق ہے اُسے عمل کی کامل ہو سراک جوہر سے ایماں - آمین مولی کی عنایت و گرم کا سایہ رہے اس کے سر پہ ہر آں۔آمین حلقہ میں ملائیکہ کے کھیلے ہر دم رہے دُور اس سے شیطاں - آمین ہو فضل خدا کی اس پر بارش پھیلا لہ ہے خوب اس کا داماں۔آمین ہو مریم زخم دل شکسته ہو عادت مہر و لطف و احساں - آمین سروقف خیال یار ازلی کی دل نور وفا سے مہر تاباں آمین ہو عرصۂ فکر رشک گلشن میدان خیال صد گلستان همین آنکھوں میں کیا چمک رہی ہو منہ حکمت علم سے دور افشاں آمین 174