کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 177 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 177

فکروں سے خُدا اُسے بچائے پیدا کرے نرمی کے ساماں۔آمین ہو دونوں جہان میں معزز ہوں چھوٹے بڑے سبھی ثنا خواں۔آمین مرضی ہو خُدا کی اس کی مرضی مولیٰ کی رضا کی ہو یہ جو یاں آمین سب عمر بسر ہو اتقا میں ہر لحظہ رہے یہ زیر فرماں۔آمین امین۔کہیں میری دُعا پر بیٹھے ہیں تمام لوگ جو یاں۔آمین مولی سے دُعا ہے پیاری بہنو ! تم کو بھی دکھائے وہ یہ خوشیاں۔آمین اخبار الفضل جلد 12-14 سئی * 1925 175