کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 167 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 167

منہ سے جو کچھ چاہے بن جائے کوئی پرچتق یہ ہے یہ ہے بہاء اللہ فقط حسن و بہائے قادیاں گلشنِ احمد کے پھولوں کی اُڑا لائی جو بُو زخم تازہ کر گئی باد صبائے قادیاں جب کبھی تم کو ملے موقع دُعائے خاص کا یاد کر لینا ہمیں اہل وفائے قادیاں لے یہ نظم حضور نے 1924 ء میں سفر یورپ کے دوران کہی۔اخبار الفضل جلد 12 - 25 جولائی 1924ء 166