کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 161 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 161

گرنه دیدار میسر ہو نہ گفت رنصیب کوچه عشق میں جا کر کوئی کیالے پیارے فضل سے تیرے جماعت تو ہوئی ہے تیار حزب شیطان کہیں رخنہ نہ ڈالے پیارے قوم کے دل پر کوئی بات نہیں کرتی اللہ تو ہی کھولے گا تو کھولے گا یہ تالے پیارے پر وہ غیب سے امداد کے ساماں کر دے کے سب بوجھ مرے آپ اُٹھالے پیارے نام کی طرح میرے کام بھی کر دے محمود مجھ کو ہر قسم کے عیبوں سے بچالے پیارے اخبار الفضل جلد 10 - 8 جنوری 1923 ء 160