کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page ix of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page ix

عرض حال في بفضل اللہ کام محمود مع فرنگ پیش خدمت ہے۔قبل ازیں کلام طاہر مع فرسنگ 1995 میں شائع ہوئی تھی۔یہ ایک طویل محنت طلب اور نازک کام تھا جو اللہ تعالیٰ کے فضل و احسان سے محسن و خوبی انجام پایا۔اس دریا سے پار اتری تو سامنے دوسرا دریا تھا ر مین مع فرسنگ کی ترتیب و تدوین اور اشاعت۔2003 میں اس دریا سے پار اتری تو ہمار محسنہ پا سلیہ تیر صاحبہ نے بڑی محبت اور مان سے فرمائش کی اب کلام محمود مع فرمینگ بھی تیار کرو۔اگر چہ مجھے بھی روحانی پانیوں میں رہنے کی چاٹ لگ گئی تھی مگر کام کی طوالت اور اہمیت سے کچھ گھبرا گئی۔منع دیوانے دل نے کہا خدا کی بندی اپہلے کون سے کام تم نے اپنی ہمت اور لیاقت سے کئے ہیں ؟ چنانچہ میں نے حضرت خلیفہ ایسے الفاس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصر والعزیز کی خدمت میں اجازت اور دعا کی درخواست کے لئے خط لکھ دیا۔جواب ملا۔کلام محمود پر کام ضرور کریں میں تیسرے دریا میں اتر گئی۔ہے عمل میں کامیابی موت میں ہے زندگی جالپٹ جا لہر سے دریا کی۔کچھ پروا نہ کر کچھ ذوق تھا کچھ فرائض تھے سو عمر شعر و ادب کے لالہ زاروں میں گزری کامل وثوق سے کہی سکتی ہوں کہ خدائے رحمن نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کو سلطان انتظام کا جو اعجاز اور اعزاز بخشا تھا وہ آپ کی جماعت میں بھی جاری وساری ہے۔اس پر مستزاد وہ بیٹا جو کلمتہ الہ سخت ذہین و فہیم علوم ظاہری و باطنی سے پر کیا گیا تھا۔قادیان کے دبستان شاعری کا درخشندہ ستارہ بنا۔وہی الوہی موضوعات ، زنده خدا، زنده رسول صلی الله علیه و قلم