کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 242 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 242

112 بحضور رب غفور وہ میرے دل کو چٹکیوں میں کل کل کر یوں فرماتے ہیں کیا عاشق بھی معشوق کا شکوہ اپنی زباں پر لاتے ہیں میں اُن کے پاؤں چھوتا ہوں اور دامن توم کے کہتا ہوں دل آپ کا ہے جاں آپ کی ہے پھر آپ کی کیا فرماتے ہیں 240 اخبار الفضل 24 مئی 1944ء