کلام محمود مع فرہنگ — Page 211
الہی دُور ہوں ان کی بلائیں ڑیں دشمن پر ہی اس کی جفائیں اپنی تیز ہوں ان کی نگا ہیں نظر آئیں سبھی تقوی کی راہیں ہوں بحر معرفت کے پیش ناور سمائے علم کے ہوں مہر انوز یہ قصضر احمدی کے پاسباں ہوں یہ ہر میداں کے یارب پہلواں ہوں تریا سے یہ پھر ایمان لائیں یہ پھر واپس ترا قرآن لائیں ترا ه حفظ قران اخبار الفضل جلد 19 - 7 جولائی 1931 ء 209