کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 81
Al الگ اُمتیں بن سکیں یہ اُمتیں جہالت کی پیدا کی ہوتی ہیں یا ر خطبات صفحه ۶ ۷ بار رفتم از جناب مودودی فضا اس نظریہ کی روشنی میں اب میں جناب تیدا بو انا علی مودودی صاحب کا وہ اعلان عام پیش کرتا ہوں جو انہوں نے جہالت کی پیدا کی ہوئی ان امتوں کو ختم کرنے کے لئے برسوں سے کر رکھا ہے۔فرماتے ہیں :- ر جس علاقہ میں اسلامی انقلاب رونما ہو وہاں کی مسلمان آبادی کو نوٹس دے دیا جائے کہ جو لوگ اسلام سے اعتقاداً و عملاً منحرف ہو چکے ہیں۔اور منحرف ہی رہنا چاہتے ہیں۔وہ تاریخ اعلان سے ایک سال کے اندر اندر اپنے غیر مسلم ہونے کا باقاعدہ اظہار کر کے ہمارے نظام اجتماعی سے باہر نکل جائیں۔اس مدت کے بعد ان سب لوگوں کو چھ کلمانوں کی نسل سے پیدا ہوئے ہیں مسلمان سمجھا جائے گا۔تمام قوانین اسلامی ان پر نافذ کئے جائیں گے۔فرائض واجبات دینی کے الزام پر انہیں مجبور کیا جائے گا اور پھر جو کوئی دائرہ اسلام سے باہر قدم رکھے گا اسے قتل کر دیا جائے گا۔رار نداد کی سزا اسلامی قانون میں من یہ قتل خفیہ رنگ میں نہیں کھلم کھلا ہو گا، چنانچہ دستور جماعت اسلامی میں لکھا ہے :-