کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 82 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 82

۸۲ جماعت اپنے نصب العین کے حصول کی جد وجہ خفیہ تحریکوں کی طرز پر نہیں کرے گی۔ملکہ کھلم کھلا اور اعلانیہ کرے گی کا ر دستور جماعت اسلامی مجربه ۶۱۹۵۶ ۲۰۰ طبع دوم) انگیر کی شراب کا پینا حرام ہے انسان کا لہو ہیں، اذنِ عام ہے اختتام مگر میرے بزرگو اور عزیزو ! ہمیں یقین ہے کہ اللہ تعالے مسلمانوں کوان خونی منصوبوں سے انشاء اللہ محفوظ رکھے گا۔اس لئے کہ اب خدا کی تقدیر میں مسلمانوں کے تباہ ہونے کا نہیں بلکہ دنیا کی باگ ڈور سنبھالنے کا زمانہ قریب سے قریب تر آ رہا ہے۔چنانچہ حضرت بانی جماعت احمدیہ کو خدا تعالے نے الہا کا خبر د سے دیکھی ہے :- بخرام که وقت تو نز دیک رسیدہ و پائے محمدیاں بر منار بلند تر محکم افتاد خوش ہو کہ تیرا وقت قریب آچکا ہے اور سلمانوں کا قدم ایک لمبند و بالا مینار پر مضبوط ہونے والا ہے۔اس کے علاوہ سہ میں جبکہ اسلامی دنیا مرد ہمار کی طرح سنگ راہی تھی اور مراکش سے انڈونیشیا تک مسلمانوں پر سخت تاریخی چھائی ہوئی متی اور کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہ دیتی تھی۔حضور کو عالم رویاء میں