کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 77 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 77

۔اور پکتے مسلمان ہیں مگر صرف قادیانیوں کا اقلیتی فرقہ باطل پر ہے۔اس وقت تو یہ بات غالباً جماعت اسلامی اور ان کے امیرے اوجھل ہو گئی۔مگر اب پھر ان کے ذہنوں میں تازہ ہو رہی ہے۔چنانچہ چراپنے راہ کے تحریک اسلامی نمبر میں لکھا ہے :- صوبائی اور مرکزی اسمبلیوں میں پہلی بار جماعت اسلامی کے نمائند ہوتے ہیں۔آئندہ انتخابات میں انشاء اللہ جماعت اسلامی ایک موثر اقلیت کی حیثیت میں پارلیمانی سیاست کے اندر بھر گی۔ر چراغ راه تحر یک اسلامی نمیبر من) چند اور کارنامے ایک نظر میں حضرات ! اگر دقت اجازت دیتا تو میں ان مجاہدین کے شہری اور قابل فخر کارناموں پر ذرا اور تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے بتاتا کہ ان۔عمرانہ نے اخوان المسلمون سے ساز باز کی۔اور اخوان لیڈر خیر انتقا در عودہ سے تحریری معاہدہ بھی کیا ر اخبار تسنیم ۲۵ دسمبر ۹۵ ) انہوں نے ابتدائی امریکی امداد قبول کرنے پر ملک کی خارجہ پالیسی پر زبردست تنقید کی۔وجہ اپنے راہ کا 140 ستحریک اسلامی نمبر ص ) پھر خود ہی امریکہ کو اسلامی ممالک کی عوامی پارٹیوں سے رابطہ قائم کرنے کا مشورہ دیا (تسنیم ، دسمبر ) جناب مودودی نے فہرست رائے دہندگان میں نام لکھا نے کو جھاد