کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 78 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 78

LA فی سبیل الله - تسنیم ۲۰ مئی شاہ صت ) قرار دے کر ووٹ خریدنے کی کوشش کی اور اس کا نام مؤلفة القلوب (المنیر و انتشارا رکھا۔نیز متوالی دیا کہ + عملی زندگی کی بعض ضرورتیں ایسی ہیں جن کی خاطر جھوٹ کی نہ صرت اجازت ہے بلکہ بعض حالات میں اس کے وجوب تک کا فتومی دیا گیا ہے کہ (ترجمان القرآن مئی شت له ) ازاں بعد الیکشن جیتنے کے لئے مارچ سالہ کو رسالہ ختم نبوت شائع فرمایا اور جب یہ تمام مراحل بخیر و خوبی طے ہو گئے تو غلاف کعبہ کی نمائش سے ملک میں بد عادت کا دروازہ کھول دیا۔اس دوران میں انہوں نے سعودی مملکت کی پشت پناہی میں تبلیغ اسلام کے منصوبے بھی تیار کئے۔دور ساتھ ساتھ مطبوعہ خطبات کے ذریعہ سے عرب حکمرانوں کے خلاف پراپیگنڈا بھی جاری رکھا۔ر خطیات از جناب مودودی چه طبع نفستم اور بالآ خر و جیسا کہ پریس کے ذریعہ یہ بات منظر عام پر آچکی ہے ، جمعیت الطلبہ کو آلہ کار بنا کہ ملک میں خطرناک شورش برپا کرنے کی کوشش کی اور سمجھ لیا گیا کہ ترکی کی طرح یہاں بھی طلبہ کے ذریعہ حکومت کا تختہ الٹا جاسکتا ہے۔غرض کہاں تک بیان کیا جائے۔اسلام کے النا علمی اردن مجاہد دین کا غازہ یوں " اور سر فروشوں کے کارنا ہے تو اس کثرت سے ہیں۔کہ ایک نشست میں ان کا شمار کرتا ہی ممکن نہیں۔کجا یہ کہ ان کچھ تفصیل سے روشنی ڈالی جاسکے۔لہذا مجھے افسوس ہے اور اس کے لئے تین