کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 71 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 71

41 ادری صلعم پرختم ہوتا ہے۔بدین لحاظ ہم کہ سکتے ہیں کہ آپ رہی اور زمانی حریت سے خاتم النبیین ہیں۔اور جن کو نبوت ملی ہے آپ ہی کی ٹر نگ کو ملی ہے۔یہ الفاظ بتاتے ہیں کہ خاتم النبیین کے معنے۔ایسی مہر کے ہیں جس کے ذریعہ سے ایک لاکھ چوبیس ہزا رنبی بنتے ہیں۔چند برس پہلے کی بات ہے کہ جماعت اسلامی کے ایک سابق ضلعی امیر الہ العربی میں خاکسار کا جماعت اسلامی سے تعلق مفصل مقالہ پڑھ کر ربوہ تشریعیت لائے دوراہے گفتگو میں عاجز نے ان کی خدمت میں نہایت ادب سے عرض کیا۔کہ اس تفسیر سے صاف ظاہر ہو جاتا ہے کہ خاتم النبیین کے معنے بنی بنانے والی ہر کے ہیں اب اختلاف صرف اتنا رہ گیا کہ آیا دہ مہر میں سے بنی بنا کرتے تھے اب معاذ اللہ ہی کیا ہو چکی ہے۔یا وہ اب بھی کام کر سکتی ہے؟۔ہمارہ ہی نگاہ میں وہ مہراب بھی قائم ہے اس کے نقش بھی قائم ہیں اور وہ اب بھی بنی بنا سکتی ہے مگر آپ جو محافظ ختم نبوت کہلاتے ہیں اس مہر کی یہ عظیم الشان خصوصیت تسلیم کرنے کو تیار نہیں فرمائیے ختم نبوت اور تکمیل دین پر ایمان لانے کا یہ کون سا صالحانہ انداز ہے ؟ حضرات ! مگر اسے خدائی تصرف کہنا چاہیئے۔کہ دہی مودودی صاب ہوں نے سہ میں قادیانی مسئلہ میں نیوں کی شہر کی تفسیر پر اعتراض کیا تھا چند سال بعد اپنے رسالہ ختم نبوت میں تسلیم کرنے پر مجبور ہو گئے کہ خاتم النبیین میں خاتم کے معنی مہر کے بھی کئے جا سکتے ہیں۔مگر ساتھ ہی لکھا کہ خاتم کے معنی ڈا کھانے