کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 35 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 35

۳۵ حُرِمَتْ بَرَكَةُ الوَحى : ( شرح جامع الصغیر مصرى جلد اول طلا یعنی جب میری امت امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ چھوڑ بیٹھے گی تو وجی کی برکات سے محروم ہو جائے گی۔پس موجودہ زمانے میں صرف وہی جماعت تبلیغ اسلام کا علم بلند کرنے کی توفیق پاسکتی ہے جس میں وحی کی برکات کا دوباہرہ حول ہو۔اور یہ دخونی آج دنیا کے پردے پر صرف اور صرف جماعت محمدیہ کا ہے۔کہ اسے امام الزمان کے ذریعہ سے الہام و کلام کی برکتیں حاصل ہیں۔اس کے مقابل جناب مودودی صاحب کی طرف سے اپنی جماعت کا تعارف ہی یوں کہا یا جاتا رہا ہے۔کہ و خودی اور خوابوں اور کشون دکرابات اور شخصی تقدیس کے تذکر دی سے ہماری تحریک بالکل پاک ہے۔شہادت حق ما ) ینان ضمناً یہ بتانا بچسپی کا موجب ہوگا کہ سن 190ء کی بات ہے کسی نے جناب مودودی صاحب سے یہ سوال کیا کہ آپ کیسے مطمئن ہیں۔کہ آپ کی تحریک ہی دین اسلام کے مزاج کے مطابق ہے؟ کیا اس بارے میں آپ کو آسمانی راہنمائی حاصل ہوئی ہے شے وحی والہام سے پاک ہونا کسی امر کی سند ہے اس کا جوان، جناب مودودی کے رسالہ ترجمان القران اکتو بر ۳) میں یہ لکھا ہے کہ اہل یورپ کے پاس تشم نگرانی تو ہے لیکن ان کو بڑی محرومی ہے کہ ان کے دلوں کو وحی اور الہام سے منور نہیں کیا گیا اور یہ حمت اتباع نبوت کے بغیر حاصل نہیں ہوسکتی یا دوسری طرف دھی کی عظمت بیان کرتے ہوئے کھتے ہیں۔روح کی تعریف ہے مد حیات اور اصل زندگی حیوانی زندگی کی اصل روح حیوانی ہے انسانی زندگی کی اصل روح مستانی اور اخلاقی زندگی کی اصل روح القدس اور وحی (مکاتیب زندان صلاا )