کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 21 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 21

۲۱ طاقت پہلے بھی تلوار تھی اور آج بھی تلوار ہے کیا (دیباچہ الجہاد فی الاسلام) الجهاد في الاسلام" اس انسان کے جواب میں آپ نے الجمعية کے کاموں میں ایک سلسلہ مضامین شروع کیا۔جس نے بڑا طول کھینچا کی تصنیف اور بالاخر الجهاد فی الاسلام کے نام سے کتابی محل میں شائع ہوا۔الجهاد فی الاسلام کے جواب سے گاندھی جی کے نظریہ کی کہانتک تردید ہوئی اس کا اندازہ الجہاد فی الاسلام کے مندرجہ ذیل اقتباس سے بآسانی لگ سکے گا۔آپ نے لکھا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تیرہ برس تک غرب کو اسلام کی دعوت دیتے رہے۔وعظ و تلقین کا جو مونثر سے مؤثر اندازہ ہو سکتا تھا۔اُسے اختیار کیا۔مضبوط دلائل دیئے واضح سجیں پیش کیں۔فصاحت و بلاغت اور زور خطابت سے دلوں کو گرمایا۔اللہ کی جانب سے مجبر العقول معجزے دکھائے لیکن قوم نے آپ کی دعوت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔جب وعظ و تلقین کی ناکامی کے بعد ائی اسلام نے ہاتھ میں تلوار لی۔۔۔۔تو دلوں سے رفتہ رفتہ بدی دسترارت کا زنگ چھوٹنے لگا۔طبیعتوں سے فاسد مادے خود بخود نکل گئے۔دلوں کی کثافتیں دُور ہو گئیں اور صرف یہی نہیں کہ آنکھوں سے پردہ ہٹ کر حق کا نوریات