کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 62
۶۲ حکومت پاکستان کے خلاف جماعت اسلامی کا یہ پراپگینڈا اتنی خطرناک صورت اختیار کر چکا ہے کہ جماعت اسلامی کے ایک ممتانہ عالم مسعود عالم صاحب ندوی نے ایک عرب عالم کا ذکر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ وہیں ایک صاحب علم ملے جن کی نظر سے ترجمان القرآن کا تازہ پر چینہ گذر چکا تھا۔بولے تم لوگ حکومت پاکستان کے شاکی ہوا اور یہ شکوہ ایک خند ناک بجا بھی ہے، مگر اس پرچہ میں جتنا کچھ نعیم صاحب نے لکھا ہے اگر اس کا عشر عشیہ بھی یہاں لکھا جائے تو رسالہ کی ضبطی کے لئے کافی ہے کہ روبار عرب میں حدت بحوالہ جماعت اسلامی پر ایک نظری " جماعت اسلامی اور اس کے امیر کا چور تھا جہا دست شاہ کی تحر کیا جو تھا جہاد میں شموریت ہے جسے جماعت اسلامی کے لٹر پر کی روشنی میں تحریک ختم پاکستان د ستر یک ختم اسلام قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔یہ تحریکی اٹھانے والے کون تھے اور اس کا نتیجہ کیا ہوا۔اس کی تفصیل جناب نعیم صدیقی صاحب نے بایں الفاظ لکھی ہے۔قسمتی سے اس مسئلہ کوگذشتہ کئی سال سے ایسے عناصرے کے چل رہے تھے جو ایک طرف اپنے سیاسی کہ دار کے لحاظ سے تعلیم یافتہ حلقوں میں کبھی وقار نہیں پا سکے۔۔۔۔ان کی زبان اور ان کا اندا نہ بیان بسا اوقات رکاکت اور ابتدال تسخر اور استہزا کے حد کو چھو جانے کی وجہ سے کبھی سہیل نہیں کر سکے۔۔۔مزید مشکل یہ کہ یہ عناصر مسئلہ کے حل کے لئے عوام کو تربیت دے دے کر اور منظم کر کرکے کوئی منصوبہ سند دستوری جد و جہد کرنے کی