کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 23 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 23

سالم سالم میدانی وغیرہ شامل تھے۔ز از همان القرآن خیلید به محروم ان لانه م مه ) اس ادارہ کے روح و روان نواب بہادر یار جنگ جماعت احمدیہ کی تنظیم اور اسلامی خدمات کے بہت مداح تھے اور حضرت خلیفہ المسیح الثانی اثار الله تعالیٰ کے خطبات بڑے ذوق و شوق سے مطالعہ کیا کرتے تھے۔نواب صاب موصوف مارچ ء میں قرارداد پاکستان کے تاریخی اعلاس میں شرکت کے بعد لاہور سے قاریان بھی گئے۔اور مرکز احمدیت کو دیکھے کہ از حارمتاثر ہوتے اور اپنے تاثرات میں سیکھا کہ ہ۔میری دلی تمنا ہے کہ ہیکں تمام دنیا کے مسلمانوں کو اس چھوٹی سی جماعت کی طرح نظم اور ایک مرکز کے تحت جو اصول اسلامی کے مطابق ہے حرکت کرتا ہوا دیکھوں " مرکز احمدیت نظام موقف جناب شیخ محمود احمد صاحب عرفانی مرحوم ) مجلس سنخر یک قرآن مجید ہی کی سرپرستی میں ایک رسالہ ترجمان القرآن یار سے جاری ہوا جس کی ادارت ابو محمد مصلح صاحب کے سپرد ہوئی۔ماہر القادری ایڈیٹر فاران" (کراچی کا بیان ہے کہ ریاست حیدر آباد دکن کا محکمہ امور فارسی رسالہ ترجمان العشر آن کے کئی سو پر چھے خریدتا تھاتا ر مولانا مودودی اپنی اور دوسری کی نظر میں۔حث ۳۲) جناب مودودی صاحب چونکہ اب تک کئی رسالوں کی ادارت کرنے کے علاوہ