کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 9 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 9

q ارشاد و ہدایت اور فقیر و در دیشی جاری رہا ہے۔سادات اہل بیت کی ایک شاخ تیسری صدی ہجری میں ہرات کے قریب ایک مقام پر آکر آباد ہوئی تھی۔یہ پشت کے نام سے تمام دنیا میں پر مشہور ہوئی۔اسی خاندان کے نامور بزرگ حضرات ابو احمد ابدال چشتی اگر متوفی ۳۵۵) حضرت حسن مثنی ابن حضرت امام حسن علیه السلام کی اولاد سے تھے۔انہی سے صوفیہ کا مشہور سلسلہ چشتیہ جاری ہوا ہے۔ان کے نواسے اور رجانشین حضرت ناصر الدین ابو یوسف چشتی ؟ رمتونی شتی سادات کی ایک دوسری شاخ سے تعلق رکھتے تھے جس کا سلسلہ نسب امام علی نقی علیہ السلام کے واسطے سے امام حسین علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔حضرت ناصر الدین ابو یوسف کے فرزند اکبر حضرت خواجہ قطب الدین مودود چشتی کو متوفی شستہ تھے جو تمام سلاسل چشتیہ ہند کے شیخ الشیوخ اور خاندان مود و دیئے یہ مورث ہیں۔۔۔۔۔۔۔خاندان مودود یه کی جبین شاخ سے میرا تعلق ہے۔وہ نویں صدی ہجری کے اواخر سے مہند دستان میں آباد ہے اس شاخ کے پہلے بزرگ جنھوں نے مینار دوستان میں مستقل سکونت اختیار کی حضرت ابو الاعلیٰ مودودی (متوفی ۱۳۵ نر) تھے۔وہ سکند ربودی کے زمانے میں ثابت سے مہند دوستان آئے اور کرنال کے قریب تصمیہ بر اس میں مقیم ہوئے شاہ عالم کے زمانہ میں یہ خاندان مستقلاً دہلی میں آباد ہوا " مولانا مودودی اپنی اور دوسروں کی نظر میں مست ۳۳)