کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 79
آپ سب بزرگوں اور دوستوں سے معذرت خواہ بھی ہوں کہ رعایت وقت کے پیش نظر جماعت اسلامی کے میادین الجھاد میں سے آپ کی خدمت میں صرف چند میدان جہادی رکھ سکا ہوں۔اور وہ بھی اجمالا۔غالبا یہی وہ معر کے ہیں۔جن کا تصور کر کے جماعت اسلامی کے شعراء اپنے کارکنوں کی تعریف میں رطب اللسان ہو کہ یہاں تک نغمہ سرائی فرما رہے ہیں کہ مجاہدوں کے سے انداز نمازیوں کی سی چال یہی تو حق و صداقت کے ہیں علم بردار و چراغ راه تحریک اسلامی نمبر میت ۳۳) یہ قافلۂ شوق ، یه مردان جہاں گیر گفتار میں کردار میں اسلام کی تصویر یہ صاحب لولاک یہ اللہ کی شمشیر بے باک و جری، صف سکن و معرکہ آراد ہیبت سے ہمہ آب ہے ان کی دل خارا ر چراغ راه نظر یک اسلامی نمبر من ۳ (۳۱) اس پریس نہ کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے لیڈروں نے یہ کہ کر اپنے ان بے باک اور صف شکن مجاہدوں کے لئے جہاد الیکشن کی تیاری کا کھیل ہے دیا ہے۔کہ جماعت کو ابھی سے تیاری کرنی چاہئیے۔۔اپنے تئیں مختلف خلقت کا انتخاب سے اس طرح نمایاں کرنا چاہیے۔کہ وہ اس علاقہ کے عوامی