کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 68 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 68

یہ نہایت ضروری ہے کہ جس تحریک پر بھی تنقید کرنی ہو اس کا غائر مطالعہ کرنا چاہیے۔لیکن میری یہ حالت ہے کہ اگر میں قادیانی۔ناقل ) لٹریچر کی کوئی کتاب پڑھتا ہوں تو پندرہ منٹ کے بعد میرے سرمیں درد شروع ہو جاتا ہے۔" ر اخبار آزاد و ر نومبرتک بیان جناب مودودی صاحب حد ۳ میں پوچھتا ہوں۔کیا یہ انتہاء درجہ کی خدا نا ترسی نہیں کہ جناب مودودی حیات جو آ جنگ اپنے قول کے مطابق پندرہ منٹ سے زیادہ جماعت احمدیہ کا لٹر کر پڑھنے کی توفیق نہیں پاسکے انہوں نے احمدیوں کو غیر مسلم اقلیت میں شامل فرما دیا۔(۲) جیسا کہ میں پہلے عرض کہ آیا ہوں قادیانی مسئلہ لکھنے کی ایک بھاری وجہ یہ بھی ستی کہ قبل ازیں مودودی مسئلہ ملک کے چاروں طرف چھڑا ہوا تھا۔چونکہ بعض عناصر کی مسلسل اشتعال انگیزی نے عوامی مخالفت کا رخ جماعت احمدیہ کی طرف پھیر دیا تھا۔اس لئے جناب کو دودی صاحب کو موقع مل گیا اور آپ نے اسے تحقیقاتی عدالت کے جز کے الفاظ میں قادیانی مسئلہ کا بم پھینک دیا۔ورنہ آپ کی نگاہ میں نہ تو ان علماء کی کوئی وقعت تھی جن کا مطالبہ تھا کہ احمدی غیر مسلم اقلیت قرار دیئے جائیں اور نہ آپ عوام کو حقیقتا مسلمان سمجھتے تھے۔اسی طرح جناب مولانا کی نگاہ میں موجودہ مسلم معاشرہ کی بھی کوئی اہمیت نہ تھی جس سے کٹ جانے کا آپ نے اپنے اس رسالہ میں جماعت احمدیہ کو طعنہ دیا ہے۔بلکہ یہ وہی مسلم معاشرہ تھا جس کی تصویر آپ دیکھینچتے آرہے تھے کہ