کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 66 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 66

حضرات ! یہ ام کوئی غیر متوقع نہیں تھا بلکہ جنابہ ، موود کی صاحب کو پہلے ہی دن سے کھوکا تھا کہ جب مسلمان قوم یہان کے در پردہ عزائمر بے نقاب ہوجائینگے تو وہ ان کے خلاف یقیناً پوری قوت سے اٹھ کھڑی ہوگی۔چنانچہ آغاز کا رہی ہے ان کے بعض رفقاء کار پر ملایہ اظہار کر چکے تھے۔و اس ملک کی جماعتوں میں سے کوئی جماعت ایسی نہیں ہے جس سے اس مقصد کے لئے کوئی مدد ملنے کی توقع ہو رہا ہے زیادہ جس قوم سے مدد ملنے کی امید ہوسکتی تھی دو مسلمانوں کی قوم تھی لیکن میں نہایت صفائی کے ساتھ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ مسلمانوں سے نہ صرف یہ کہ کسی مرد کی آپ کو توقع نہیں رکھنی چاہیے۔بلکہ ان کی طرف سے ایک شدید مزاحمت اور مخالفت کے لئے تیار رہنا چاہئیے۔" اروداد جماعت اسلامی حصہ پنجم صدا یہ تھا دراصل وہ مود و دی مسئلہ جس نے کلاک کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک ہر طرف اضطراب و تشویش کی بے پناہ لہر دوڑا دی تھی۔اسی مودودی مسئلہ کے ہولناک اثرات و عوامل پر پردہ ڈالنے کے لئے انھوں نے قادیانی مسئلہ لکھا۔اور اس کی وجہ تالبیعت یہ بتائی کہ تعلیم یافتہ لوگوں کی ایک کثیر تعداد ابھی تک اس کی صحت و معقولیت کی قائل نہیں ہوسکی ہے۔اور پنجاب دیہا ولپور کے ماسوا دوسرے علاقوں خصوصا نیگال میں ابھی عوام الناس بھی پوری طرح اس کا وزن محسوس نہیں کر رہے ہیں۔اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ان صفحات اشا