کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 59
وه ہوا ہے بلکہ یہ معاملہ ان کے درمیان ما بہ النزاع ہے۔اور حکومت پاکستان انڈین یونین کے ساتھ کشمیر کے الحاق کو تسلیم کرنے سے انکار کر چکی ہے۔والعنا ملا (۷۷) اس فتوے پر سکھ اخبارات نے ان کو مرد مجاہد اور شمع ہدایت کے خطابات سے نوازا۔ملاحظہ ہور شیر پنجاب بحوالہ نوائے وقت ۳۰ اکتوبر ۱۹۹) تیسرا جہادا انگریزی دور حکومت میں جناب مودودی صاحب سے کسی نے دریافت کیا۔کیا کافر حکومت کے اندر رہتے ہو ئے۔یہ کو جائز ہے کہ آدمی لائسنس کے بغیر شکار کھیلے اور بغیر لیمپ کے راتوں کو موٹریا بائیس کل چلائے۔جناب مودی نے جواب دیا۔اگر آپ ایسی حکومت میں رہتے ہیں تو انتظام ملکی کو بر قرار رکھنے کے لئے جو منا بطے اس نے بنائے ہیں اور جو تو ائین ، بہر حال ایک منتظم سوسائٹی کو سجال رکھنے کے لئے ضروری ہیں انہیں خواہ مخواہ توڑنا آپ کے لئے درست نہیں۔۔۔۔۔۔قانون شکنی کے معنے بد نظمی پیدا کرنے کے ہیں۔جو اللہ تعالے کے منشاء کے خلاف ہے۔اللہ تعالے اپنی زمین میں نظم دیکھنا چاہتا ہے۔نہ کہ بد نظمی۔اس لئے اگر آپ خواہ مخواہ اس کی زمین کا نظم گا ڑیں گے تو اس کی تائید سے محروم رہیں گے کیا د رسائل و مسائل ۴ و ۴۶۴) یہی نہیں جب جناب مولوی مناظر احسن صاحب گیلانی نے ہندوستان کو دار ہم ریز قرار دیا تو آپ نے جواب دیا کہ