کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 58 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 58

۵۸ اگر تقسیم کے بعد ہندوستانی اور پاکستانی مسلمانوں کا متقبیل ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہو جانے والا تھا۔تو کوئی وجہ نہ معنی کہ تقسیم سے پہلے دنوں کی پالیسی ایک ہوتی (۲) اس نے مہندوستانی مسلمانوں کو ایک ہفتہ پہلے بھی خیر دار نہ کیا کہ تقسیم کے وقت ان پر کیا طوفان ٹوٹنے والا ہے ؟ اگر فی الواقع اسے ان حالات کا اندازہ ہی نہ تھا۔تو اس کی غفلت و بے خبری قابل نائم ہے۔اور اگر اس نے جان بوجھو کہ مسلمانوں کو بے خبر رکھا تو اس غداری کے لئے اسے کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا ہے ر ترجمان القرآن جون شاه منت اس پرچہ میں دوسرا جہاد جماعت اسلامی کے امیر جناب دوسرا جهات المواد مودودی صاحب نے یہ کیا کہ اس میں یہ فتوی کشمیر شائع کیا کہ پاکستان کے باشندوں کے لئے اس میں حصہ لینا اس وقت تک جاری نہیں جب تک ان کی نمائندہ حکومت اور حکومت ہند کے درمیان معاہدانہ مرد تعلقات قائم ہیں۔رابعنا م ) حالانکہ انہیں یہ حکم تھا کہ کثیر کے معاملہ میں حکومت ہند اور حکومت پاکستان کا کوئی معاہدہ نہیں بقیه حاشیہ وہ ہوتا ہے کہ انہوں نے سواء کی تحقیقاتی عدالت میں بھارتی مسلمانوں کے متعلق یہ بیان دیا کہ مجھے کوئی اعتراض نہ ہوگا اگر بھارتی حکومت مسلمانوں سے کیوں اور شودروں کا سا سلوکی کرے ان پر مینو کے قوانین کا اطلاق کیا گیا۔اور انہیں حکومت میں حصہ اور شہریت کے حقوق نہ دیئے جائیں " ر رپورٹ تحقیقاتی عدالت اردو ص ۲۳) ۲۴۵