کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 47
عالم بہر کیف جب --- مودودی صاحب امیر منتخب ہو چکے تو آئندہ طریق کانہ ---- کے بارہ میں مفصل پروگرام تجویز کیا گیا۔اور جماعت احمدیہ کی طرح مختلف شعبہ جات قائم کئے گئے۔اور ایک مرکزی بیت المال بھی کھولا گیا جس میں سابق ادارہ دارالاسلام کے حسابات بھی منتقل کر دیئے گئے۔اس سلسلہ میں ایک شعبہ دعوت و تبلیغ " بھی تجویز کیا گیا۔چنانچہ روداد جماعت اسلامی حصہ اول میں لکھا ہے۔سے یہ مشتبہ (اس جماعت کا سب سے اہم شعبہ ہے۔اور دراصل کامیابی کا بخار ہی اس شعبہ کی کارگزاری پر ہے۔یہ شخص جو جماعت اسلامی پر کارکن ہو۔لازمی طور پر اس شعیہ کا رکن ہوگا۔اس کو دائماً ایک مبلغ کی زندگی میسر کر نی ہوں گی۔اس کے لئے لازم ہوگا کہ جہاں میں عانقہ میں بھی اس کی پہنچے ہوسکتی ہو۔جماعت کے عقیدہ کو پھیلائے۔اس کے نصب العین کی طرف دعوت دے اور جماعت کے نظام کی تشریح کرے مگر تبلیغی مصالح کے لحاظ سے یہ ضروری معلوم ہوا کہ کام کرنے کے لئے آٹھ مختلف حلقے معین کر دیئے جائیں۔اور جماعت کا ہر کارکن اپنی صلاحیتوں کے لحاظ سے صرف انہیں حلقوں میں تبلیغ کرے۔جن سے وہ زیادہ مناسبت رکھتا ہے۔یہ حلقے حسب ذیل ہیں :- ا۔کالجوں اور جبارید تعلیم یافتہ لوگوں کا مسلطہ۔۲۔علماء اور مدارس غریبیہ کا حلقہ۔صوفیا اور مشائخ طریقت کا حلقہ۔