کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 36 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 36

My آپ نے جواب دیا کہ :۔دھی میرے نزدیک اب نہیں آسکتی۔رہا الہام تو وہ ضروری نہیں۔ہو تو اچھا ہے نہ ہو تو کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ہماری راہ نمائی کے لئے بالکل کافی ہے۔ترجمان القرآن مارچ شفاء مثلا) مگر میں عرض کروں گا کہ یہ تو محض ایک ادعا ہے۔ورنہ ان کا دل بھی حقیقت تسلیم کرتا ہے کہ تحریک اسلامی کے قیام اور اشاعت دونوں کے لئے خدائی راہ نمائی کا ہونا ضروری ہے۔چنانچہ تحریر فرماتے ہیں:۔گر ہا آپ کا یہ خیال کہ پہلے تو وحی کی راہ نمائی کام کرتی تھی اس لئے صحیح وقت پر صحیح تدبیر اختیار کر لی جاتی منفی۔مگر اب کیا ہوگا تو اس کا جواب قرآن مجید میں دے دیا گیا ہے۔کہ وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِيْنَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلنا۔وہ خدا جو پہلے راہ نمائی کرتا تھا دہی اب بھی راہ نمائی کرنے کے لئے موجود ہے۔اس کی راہ نمائی سے فائدہ اٹھانے والے موجود ہونے چاہئیں۔ہمارے اندر اگر ایک دو آدمی بھی ایسے موجود ہ ہیں۔جو قرآن کی روح اپنے اندر جذب کر چکے ہوں۔۔۔۔تو انشاء اللہ تعالے خدا کی را سہنمائی بھی ہمیں ہر مرحلہ پر حاصل ہو گی۔اور ہم اس کی راہ نمائی سے فائدہ بھی اٹھا سکیں گے۔" (چراغ راه کا تحریک اسلامی نمبر ص ) بہر حال جماعت اسلامی تو وحی و الہام کی راہ نمائی سے آجینگ محروم ہے مگر یہ الہام