کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 27
وسرے ماہ ہی انتقال ہو گیا۔دستر یک اسلامی نمبر صفحہ (۱۲۸) ڈاکٹر سر محمد اقبال کی آنکھیں بند ہوتے ہی چوہدری نیاز عمل صاحب اور جناب مودودی صاحب میں خطر ناک کشمکش پیدا ہو گئی۔جو بالا خر مولانا کے ہور آ جانے پر ختم ہوئی۔چنانچہ جماعت اسلامی کے امیر خو پدری غلام محمد صاحب کا اقرار ہے کہ چند ماہ کے قیام کے اندر اندر ہی اس بات کا اندازہ ہوگیا کہ دائف اس مقام پر اس طرح کی کسی انقلابی تحریک کی بجائے صرف درس تبلیغ قرآن حکیم تک اپنے کام کو محدود رکھنا چاہتے ہیں۔چنانچہ یہ ادارہ جنوری سال ۱۹۳ ء میں لاہور منتقل کر دیا گیا۔چراغ راہ تحریک اسلامی نمبر من ۱۳) مطالبہ پاکستان اور جناب ڈاکٹر سرمد اقبال قومیت کو نہایت درجہ امنیت دیتے تھے۔چنانچہ آپ نے اکبر سید ابو الا على حساب مودودی الہ آبادی کے نام ایک خط میں لکھا۔مذہب اسلام کا ایک نہایت ضروری پہلو تو میت ہے۔جس کا مرکز کمیت اللہ ہے کہ (مکاتیب اتبالی حصہ دوم ص ) اور اسی نظریہ قومیت کی بنیاد پر آپ نے ۲۸ مٹی ایس وائے کو قائد اعظم مسٹر محمد علی جناح کے نام غلط لکھا:۔اسلامی سہندوستان میں ان مسائل کے حل، با کسانی رائج کرنے کے لئے ملک کی تقسیم کے ذریعہ ایک یا زائد اسلامی ریاستوں