کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page iii
(الف) بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ے رسوله الكونيم پیش لفظ را ز قلم حضرت صاحبزادہ مرزا رفیع احمد صاحب مدل های توری مرکزی) فی زمانہ اسلام سے سچی ہمدردی رکھنے والوں کے لئے ایک نہیں ملکہ دو غم ہیں۔ایک تو یہ کہ دینِ حق کی ہمدردی رکھنے والے اور اکس کی حفاظت کے لئے قربانی کرنے والے بہت کم لوگ ہیں۔اور دوسرے یہ کہ وہ لوگ جو اسلام کی حفاظت کا دم بھرتے ہیں وہ خود اس کی تاریخ عزیز پر ڈاکہ ڈالتے ہیں۔اور اسلام کو اپنی نفسانی اغراض کی خاطر ایسی شکل میں پیش کرتے ہیں جو اپنوں اور غیردی کو اسلام سے متنفر کرنے والی ہے۔اسلام کے حقیقی دشمن یہی لوگ ہیں۔جن کے متعلق خدا تعا کی