کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page iv
فرماتا ہے۔هُمُ الـ فاحْذَر هم که یہی اصل دشمن ہیں۔ان سے ہوشیار رہنا چاہیئے۔اور ان ہی لوگوں کو چوب خشک قرار دیا ہے۔جیسا کہ فرماتا ہے۔كَانَّهُمْ خَشْبَ مَسَنَدَة - يعنى بعض لوگ اسلام کی محبت کے اور آنحضور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت کے بڑے بڑ دعا دی کہتے ہیں دیکھنے میں بڑے باوقار معلوم ہوتے ہیں اور یا تیں بھی بظاہر بڑی اچھی کرتے ہیں۔جو جاذب توجہ ہوتی ہیں۔مسترد کر دیا نیت سے بے بہرہ ہوتے ہیں۔ان کی مثال اس چوب خشک کی ہے جسے سہارا دے کر کھڑا کر دیا جائے۔جس طرح نکرهای درخت نہیں بن جاتی۔اور شیریں اور نفع مند میوے نہیں اُگائی اور اس کے سایہ میں تھکے ہارے پناہ نہیں لے سکتے۔اسی طرح ان اسلام کے بزعم خود ٹھیکہ داروں کا بھی حال ہے۔کہ روحانیت سے عاری ہوتے ہیں۔کوئی روحانی اور اخلاقی فیض کسی کو نہیں پہنچا سکتے۔انسانی ہمدردی اور خدا اور رسول کی سچی محبت اور اخلاص سے ان کے دل خالی ہوتے ہیں۔ایمان کے شیری تمہار یعنی تعلّق بالله - دعاؤں کی قبولیت - نصرت الهی خدا تعالی کی معیت اور نیمن رسانی جو خدا کے اولیاء کی نشانی ہوتی ہے۔اسلامی حکومت کے ان متدینین میں پائی نہیں جاتی۔جو اس بات کا ثبوت